Khalil Ur Rehman Qamar (Naat) 2022

Spread the love

[su_note]Khalil Ur Rehman Qamar (Naat) 2022

سنا ہے روضے کی جالیوں کو جوچومتے ہیں وہ جھومتے ہیں

ہمیں عطا ہو معراجِ قُربت ہمیں بھی آتا ہے جھوم لینا

 

ندامتوں کے چراغ سارے ہمارے اشکوں سے جل رہے ہیں

جہاں پہ امت کی بخششیں ہیں وہاں پہ ہم کو بھی معاف کرنا